کراچی ؛ہاکس بےکے قریب سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق

Jun 28, 2026 | 10:17:AM
کراچی ؛ہاکس بےکے قریب سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک )کراچی میں ہاکس بے منورہ روڈ کے قریب سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوانوں کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آج سے 3 جولائی تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری
 ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27 سالہ زبیر اور 18 سالہ زوہیب شامل ہیں۔