سونے کی قیمت میں پھر کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3274 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا ۔
ایک تولہ سونا 1600 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1371 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے پر آگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 3782 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،مستحق افراد کیلئے بڑی خوشخبری