ایران کے یو اے ای کیخلاف حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق

Feb 28, 2026 | 19:31:PM
ایران کے یو اے ای کیخلاف حملے میں پاکستانی شہری جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز نے یو اے ای کی ریاست ابوظہبی میں امریکی ائیر بیس کو نشانہ بنایا جس کی زد میں آنے سے پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیا۔

یو اے ای حکام نے جاں بحق پاکستانی شہری کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے ویکسین لازمی قراردیدی گئی