گونگی و بہری لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل ، عدالت نے مجرم کو ایسی سزا سنا دی کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں 

Feb 28, 2023 | 20:51:PM
گونگی و بہری لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل ، عدالت نے مجرم کو ایسی سزا سنا دی کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیو ز) عدالت نے گونگی وہ بہری لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دو بار پھانسی اور 15 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی عدالت نے 2019 میں قتل کی گئی معذور لڑکی کے کیس میں ملزم عبدالرحمان کو2 بار پھانسی اور 15سال قید کے علاوہ ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے ۔ 
واضح رہے کہ کوٹری کی رہائشی میں قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی کو 2019 میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔