”بیٹا پھل اور دوا لینے گیا تھا“ جعلی مقابلے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ کا بیان 

Dec 28, 2022 | 00:30:AM
گلستان جوہر، جعلی مقابلے، جاں بحق نوجوان کی والدہ، بیٹا، پھل اور دوا لینے گیا تھا،
کیپشن: مقتول نوجوان کی والدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جعلی مقابلے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ نے کہاہے کہ میرا بیٹا پھل اور دوا لینے گیا تھا۔
جاں بحق نوجوان کی والدہ کا مزید کہناتھا کہ عامر کی ڈیڑھ سال پہلے ہی شادی ہوئی تھی،اس کا تین ماہ کا بیٹا ہے۔مقتول کی والدہ نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو سخت سزا دینے اور انصاف کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت، سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا