نئی ایکشن مووی ”دی بیٹ مین“ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

Dec 28, 2021 | 13:17:PM
نئی ایکشن فلم دی بیٹ مین کا ٹریلر جاری
کیپشن: دی بیٹ مین فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مار دھاڑ اور ڈرامائی مناظر سے بھرپور فلم آئندہ برس 4 مارچ سے سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بغیر انٹرویو ویزہ حاصل کریں۔۔ امریکا جانیوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

 سوپر ہیرو کا اپنا ہی خاندان کرپشن میں ملوث نکلا۔ ہالی ووڈ کی معروف فلمی سیریز کی نئی ایکشن مووی”دی بیٹ مین“ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔
 فلم آئندہ برس 4 مارچ سے سینما گھروں میں دکھائی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان کی پہلی تنخواہ کتنی ؟ ۔۔ سن کر آپ حیران رہ جائینگے