ٹیرف میں کمی کیلئے امریکا نے بھارت کو بڑی پیشکش کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈ یسک)بھارت روس سے تیل کی خریداری روکے تو ٹیرف میں 25 فیصد رعایت مل سکتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر نے مودی سرکار کو بڑی پیشکش کر دی۔ بیان میں کہا بھارت اور چین کو ہر صورت روس سے تیل کی خریداری روکنا ہوگی۔
تجارتی مشیر نے مزید کہا کہ اس وقت امریکا میں بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف عائد ہے۔ جس سے انڈین معیشت کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، نوٹم جاری