بہاولنگر میں ستلج کی تباہ کاریوں کے بعد تعلیمی نظام بحال

Sep 27, 2025 | 15:52:PM
بہاولنگر میں ستلج کی تباہ کاریوں کے بعد تعلیمی نظام بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قاسم علی شیخ)بہاولنگر میں ستلج کی تباہ کاریوں کے بعد تعلیمی نظام بحال ہوگیا۔

ضلع بہاول نگرمیں سیلابی ریلوں سے تینوں تحصیلوں کے 67 سکولز متاثر ہوئے تھے,ضلع کی تین تحصیلوں کے30 سکولوں میں تعلیم کا سلسلہ شروع  ہوگیالیکن 37 سکولوں میں تدریسی نظام بحال نہیں ہوسکا.

یہ بھی پڑھیں:انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی 13ویں ریڈ بک جاری
 سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر عطاء محمدکاکہناہے کہ سیلابی ریلوں سےبہاولنگرکی تینوں تحصیلوں کے 67 سکولز متاثر ہوئے تھے، جن میں سے 30 سکولوں میں تدریسی عمل بحال ہوگیاہے جبکہ37 سکولوں میں تدریسی نظام بحال نہ ہوسکا،ایک ہفتے کے بعد تمام متاثرہ سکولز میں تدریسی عمل شروع ہوجائے گا۔