جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران شاداب خان انجرڈ

Oct 27, 2023 | 19:37:PM
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران شاداب خان انجرڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور سپن گیند باز شاداب خان انجرڈ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے ۔

تفصیل کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران افتخار احمد کی گیند پر فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے ڈائیو مارنے کی کوشش کی اور اس دوران ان کا چہرہ زمین پر لگا، ڈاکٹرز کی ٹیم میدان میں آئی اور پھر وہ لیگ سپنر  کو اپنے ساتھ میدان سے باہر لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں :ذلت و رسوائی بھارتی بحریہ کا مقدر بن گئی