حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی
جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹرکی کمی کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسےفی لٹر ہوگئی ہے،قیمتوں میں کمی سے ایئرلائنز کے ایندھن کے اخراجات میں نمایاں بچت متوقع ہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی۔
جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹرکی کمی کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسےفی لٹر ہوگئی ہے،قیمتوں میں کمی سے ایئرلائنز کے ایندھن کے اخراجات میں نمایاں بچت متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:18 سال سے کم عمرمیں شادی کو جرم قرار دینے والا قانون چیلنج
ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں کمی سے فضائی کمپنیوں کے آپریشنل اخراجات کم ہوں گے، جس کے مثبت اثرات فضائی شعبے پرمرتب ہونے کاامکان ہے۔
واضحرہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی سے قبل جیٹ فیول کی قیمت تقریباً 188 روپے فی لٹر تھی۔
یہ بھی پڑھیں:لیسکو میں معاہدے کے برعکس سولر صارفین کے کنکشنز کی بلنگ