توشہ خانہ ٹو کیس :اڈیالہ جیل میں ہونیوالی سماعت مؤخر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت مؤخر کر دی گئی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوناتھی لیکن وہ مؤخرہوگئی اورعدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو با ضابطہ آگاہ کر دیاہے۔
یہ بھی پڑٖھیں:پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان
توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی سماعت کی تاریخ کا اعلان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے کیا جائے گا۔