پی ٹی آئی لانگ مارچ ، کراچی پولیس کے ایک ہزار جوانوں کو سٹینڈبائے کردیاگیا

Oct 26, 2022 | 19:54:PM
تحریک انصاف، لانگ مارچ، کراچی پولیس، جوانوں کو سٹینڈ بائے
کیپشن: کراچی پولیس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظرکراچی پولیس کے ایک ہزار جوانوں کو سٹینڈ بائے کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق رزاق آباد ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ پر موجود جوانوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیاگیا، کسی بھی وقت ٹرین کے ذریعے اسلام روانہ کر دیا جائے گا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار پریشان نہ کپڑے لینے دئیے نہ ہی گھروں پر اطلاع دینے کی اجازت دی گئی،جو جس حالت میں اسی حالت میں گراونڈ میں جمع ہونے کا حکم دے دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان