چیلنجر کپ پری کوارٹر فائنل :اعصام الحق ، مزمل مرتضیٰ فتحیاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی)اے ٹی پی چیلنجر کپ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی نے تیموفی دریسپاسکو اور ایوان گریٹسکی کو چھ سات،سات پانچ اور دس چھ سے شکست دی ۔
برطانیہ کے جے کلارک ،یوکرین کے ویدم ارسو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،جے کلارک نے بلغاریہ کے دنکو دنیوو کو چھ دو، چھ سات اور چھ دو سے ہرایا۔
یوکرین کے ویدم ارسو نے تیموفی دریسپاسکو کے خلاف چھ دو اور چھ ایک سے کامیابی حاصل کی ،جمہوریہ چیک کے ڈومنیک پالان نے اٹلی کےلیونارڈو بوریلی کو سات چھ اور چھ چار سے شکست دی۔
یہ بھی پڑھیں :سائمن ہارمر نے ڈیل اسٹین کا ریکارڈ توڑ ڈالا