مالاکنڈ: پارٹی سے واپسی پرمسلح افراد کی فائرنگ،خواجہ سراء قتل

May 26, 2025 | 22:51:PM
مالاکنڈ: پارٹی سے واپسی پرمسلح افراد کی فائرنگ،خواجہ سراء قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالشہید پراچہ ) مالاکنڈ  پارٹی سے واپسی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء شہاب عرف وفا کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سرا ناچ گانے سے واپسی پر بدرگہ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا،فائرنگ سے گاڑی ڈرائیورنوید شدید زخمی ہوگیا۔

جاں بحق خواجہ سرا وفا کا تعلق تارو جبہ سے تھا،لیویز حکام کے مطابق واقعہ کی ایف آئی آردرج  کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دہشتگردی؛بھارت کی پراکسیز، خفیہ جنگ اور پاکستانی عزم کا امتحان