پیپلزپارٹی احتجاج کے دوران سابق وزیر سیفران زخمی ہوگئے

May 26, 2025 | 21:06:PM
پیپلزپارٹی احتجاج کے دوران سابق وزیر سیفران زخمی ہوگئے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)پشاور میں پیپلزپارٹی کے احتجاج کے دوران درینہ کارکن اور سابق وفاقی وزیر سیفران نجم الدین خان زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق طبعی امداد کے لیے ایل آر ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کے ساتھ تجارت کو 10ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: وزیراعظم