پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

May 26, 2023 | 00:10:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی اور یوتھ ونگ کے صدر عباس جعفری نے پی ٹی آئی چھوڑ دی۔
عباس جعفری کا ویڈیو بیان میں کہاہے کہ 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ،پاکستان کی فوج ہے تو پاکستان ہے ،ان کاکہناتھا کہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں: چکوال سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل