چکوال سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

May 25, 2023 | 22:24:PM
چکوال سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
کیپشن: حاجی خلیل احمد کا پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کیساتھ گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چکوال میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ضلع چکوال کے سینئر نائب صدر انصاف لیبرونگ حاجی خلیل احمد نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کرپیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،حاجی خلیل احمد ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی،اس موقع پر راجہ سرفرازخان تحصیل صدر چوآسیدنشاہ بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیکہ بخاری کے بعد پی ٹی آئی کے 2 اہم رہنما اڈیالہ جیل سے رہا، اہم اعلان متوقع