خاتون اول بشریٰ بی بی میرے سخت مخالف ہیں، عامر لیاقت 

Mar 26, 2022 | 23:43:PM
پی ٹی آئی، رکن قومی اسمبلی، عامر لیاقت، خاتون اول، میرے سخت مخالف
کیپشن: عامر لیاقت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی میرے سخت مخالف ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں لمحہ لمحہ بشریٰ بھابھی کیلئے لڑتا رہا، آج بتا رہا ہوں کہ وہ میرے سخت خلاف ہیں لیکن اب چونکہ ساتھ چھوٹنے والا ہے کہہ دیا ہے چھوڑ جاو¿ں گا، پھر تم لوگوں کو میری موجودگی پر تاسف نہیں ہوگا، مگر بھابھی میں جانتا تھا، پر میرا ظرف دیکھئے۔

یہ بھی پڑھیں:  لیڈی پولیس افسر کا اہلکاروں کیساتھ 'کچا بادام' گانے پر ڈانس