صدر آزاد جموں وکشمیر سے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج کی اہم ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیر چوہدری ریاض کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات۔
اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیرچوہدری ریاض نے آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیر چوہدری ریاض کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللّٰہ خامنہ ای