ارجن کپور کی سالگرہ پر بالی وڈ کی آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا کی مبارکباد

Jun 26, 2021 | 20:49:PM
ارجن کپور کی سالگرہ پر بالی وڈ کی آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا کی مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ارجن کپور آج یعنی ہفتہ کے روز  36 برس کے ہوگئے ہیں۔  آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا نے  اداکار ارجن کپور کو  سالگرہ پر ایک ان دیکھی تصویر کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ 

تفصیلا ت کے مطابق ملائیکہ نے جو تصویر اس مقصد کے لئے شیئر کی ہے وہ بظاہر اس وقت لی گئی ہے جب یہ دونوں رننگ کرنے کے لیے گھر سے باہر تھے۔ملائیکہ نے اس مبارکباد کی پوسٹ میں اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کو سن شائن کہا ہے۔

یاد رہے کہ ملائیکہ کی بالی وڈسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان سے 2017 میں شادی ختم ہوئی جس کے بعد 2019 سے انکی ارجن کپور کے ساتھ قریبی روابط ہیں مگر دو نوں کی جا نب سے تا حال شادی سے متعلق کو ئی با ت چیت سامنے نہیں آ سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حرا مانی کورومانوی تصاویر شیئر کر نے پر صا رفین نے اخلاقیات کا در س د ے دیا