فواد عالم کے گھر نئے مہمان کی آمد

Jul 26, 2023 | 18:09:PM
فواد عالم کے گھر نئے مہمان کی آمد
کیپشن: فواد عالم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹر فواد عالم کے گھر نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پر نئے مہمان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔
شیئر کی گئی پوسٹ میں فواد عالم نے لکھا کہ اس کرم کا شکر کروں کیسے ادا، اللہ پاک نے اپنی رحمتوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نواز ہے،قومی بیٹر نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے دعا کی درخواست بھی کی۔
واضح رہے کہ 2011 میں فواد عالم نے سمرین فواد سے شادی کی تھی، 2018 میں فواد عالم کو اللہ نے بیٹی کی رحمت سے نواز ا جس کا نام فاطمہ ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Fawad Alam (@iamfawadalam)

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے بعد ایک اور ہمسایہ ملک سے لڑکی شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی