فیڈرل بورڈ ؛ میٹرک، انٹرمیڈیٹ لیول میں 40 فیصد نمبر لینے والے کامیاب تصور ہونگے

Jan 26, 2023 | 17:53:PM
فیڈرل بورڈ ؛ میٹرک، انٹرمیڈیٹ لیول میں 40 فیصد نمبر لینے والے کامیاب تصور ہونگے
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کامیابی کیلئے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد کردیاگیا،طلبہ اب کسی بھی مضموں میں 100 میں سے 40 نمبر پر کامیاب تصورہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کا شاندار فیچر متعارف کرا دیا