آرمی چیف  کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔۔ اہم امور پر مشاورت

Jan 26, 2022 | 16:48:PM
آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان ملاقات چین کے دورے کے حوالے سے مشاورت
کیپشن: آرمی چیف اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی  دورہ چین سے قبل  وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات ۔

وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی آمد۔ اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی مشاورت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔ کتنے کا ہو گیا؟

ذرائع کے مطابق چین کے دورے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:یوکرین روس تنازعہ۔۔امریکا نے جنگی اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی شرکت کی۔