یوکرین روس تنازعہ۔۔امریکا نے جنگی اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا

Jan 26, 2022 | 15:41:PM
یوکرین روس تنازعہ امریکا نے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا
کیپشن: یوکرین روس تنازعہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)20 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے کی تیسری کھیپ یوکرین پہنچ گئی ۔

یوکرین روس تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ امریکا نے ممکنہ حالات کے پیش نظر کروڑوں مالیت کا مزید اسلحہ یوکرین پہنچا دیا۔

امریکہ نے یوکرین میں جنگی اسلحہ جمع کرنا شروع کر دیا ہے، گذشتہ رات 20 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے کی تیسری کھیپ یوکرین پہنچ گئی ہے، امریکہ بارہا کہہ چکا ہے کہ یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی#Ukraine #Russia #UkraineCrisis pic.twitter.com/WMr1K0J974