وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے محنت کش کو قتل کردیاگیا

Feb 26, 2023 | 17:43:PM
وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے محنت کش کو قتل کردیاگیا
کیپشن: مقتول عبدالخالق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو گئی، تھانہ سہالہ ٹینکر مارکیٹ میں محنت کش کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزم نے تھانہ سہالہ ٹینکرمارکیٹ میں مکینک کو گولی ماری جو موقع پر جاں بحق ہو گیا،جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت عبدالخالق کے نام سے ہوئی۔
عبدالخالق چارسدہ کا رہائشی تھا اور کار مکینک تھا،ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فرنچائزز کا میچز امریکا یا یو اے ای منتقل کرنے کا مشورہ