اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزا ب حملے کی دھمکی

Sep 25, 2021 | 23:14:PM
مشال خان،سے ،متعلق ،اہم ،خبر
کیپشن: مشال خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)معروف پاکستانی ٹی وی  اداکارہ ،ماڈل مشال خان سے متعلق تشویشناک خبر سامنےآئی ہے۔ان کو تیزاب حملے کی دھمکی مل گئی، انسٹاگرام کی سٹوری پر دھمکی آمیز پیغام کا سکرین شاٹ شیئر کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اس دھمکی آمیز پیغا م کے بعدمشال خان نے شدید ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی پریشان کن ہے۔  ادا کا رہ مشا ل خان نے  وفاقی تحقیقاتی ادارے سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ  ایک ٹوئٹر ہینڈل سے  مجھے تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے تیزاب کا حملہ کرنے کی دھمکی دی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:سہیلی کی ماں ڈائن بن گئی ۔۔ 16 سالہ حافظہ سے اجتماعی زیادتی کروادی۔۔سنسنی خیز انکشافات