محکمہ ڈاک کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا

Oct 25, 2022 | 17:16:PM
محکمہ ڈاک کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا
کیپشن: محکمہ ڈاک
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  کراچی کے ڈاکخانوں میں پوسٹل لفافے نایاب ہو گئے ہیں۔
پوسٹل لفافے نہ ہونے کے باعث صارفین اپنے پیاروں کو ڈاک بھیجنے سے محروم ہوگئے۔گلشن اقبال،ناظم آباد ،کینٹ اسٹیشن ،کورنگی سمیت دیگر  ڈاکخانوں کو پوسٹل لفافوں کی فراہمی بند ہوگئی۔انتظامیہ نے پوسٹل لفافے چھپوانے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔
سٹی 21 نے انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی قلعی کھول کر رکھ دی.