لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور 

Nov 25, 2025 | 19:21:PM
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور 
کیپشن: جسٹس شمس محمود مرزا,فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیاگیا۔

صدر پاکستان نے جسٹس شمس محمود مرزا کا استعفی منظور کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی لسٹ سے جسٹس شمس محمود مرزا کا نام نکال دیا گیا ۔

جسٹس شمس محمود مرزا کے استعفیٰ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 43  رہ گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ شیڈول جاری ہو گیا