دھند کے باعث ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( طیب سیف )شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:یااللہ رحم !سعودی عرب میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں
عالمی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے لاہور 212 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ
دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود تھا۔