عمران خان کے بارے میں عوامی رائے؟

Nov 25, 2022 | 15:23:PM
عمران خان کے بارے میں عوامی رائے؟
کیپشن: عمران خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیا عمران خان 26نومبر کوبڑا اعلان کریں گے؟عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں49% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 51% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔