قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی لاہور پہنچ گئے

May 25, 2024 | 16:46:PM
قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی لاہور پہنچ گئے۔

قائم مقام صدر پاکستان اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی، رکن قومی اسمبلی علی قادر گیلانی بھی لاہور پہنچے، علی موسیٰ گیلانی، رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی لیڈر سید حیدر گیلانی بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکیوں کی فول پروف سکیورٹی، وزیرداخلہ نے بڑا حکم دیدیا

یوسف رضا گیلانی کی ڈیفنس میں رہائشگاہ آمد کے موقع پر جیالوں نے بینڈ باجے سے ان کا والہانہ استقبال کیا، پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا نے پرتباک استقبال کیا۔