ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق

Jul 25, 2025 | 13:03:PM
 ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ سمیرا کو اس کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہردے کر قتل کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےحوالے  سے اہم

پولیس نے پولیس نے دو ملزمان علی راجپوت اور عدنان راجپوت کو گرفتار کرلیا ہے تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ ای سیکشن پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔