یہ تو موٹو پتلو کی جوڑی ہے۔۔ادا کا رہ غنا علی کی شو ہر کے ساتھ تصاویر پر صا رفین کا ردعمل

Jul 25, 2021 | 18:05:PM
یہ تو موٹو پتلو کی جوڑی ہے۔۔ادا کا رہ غنا علی کی شو ہر کے ساتھ تصاویر پر صا رفین کا ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)اد ا کا رہ غنا علی نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر  شوہر کے ہمراہ اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جس پر ان کے شو ہر  کو ایک بار سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں غنا علی سفید لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے شوہر نے سیاہ رنگ کی قمیص شلوار زیب تن کی ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ’یہ تصویریں گزشتہ شب ڈنر ڈیٹ کے موقع پر لی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی خوبصورت ویڈیو زوا ئرل۔۔مدا ح بھی دنگ رہ گئے

غنا علی کی پوسٹ پر جہاں چند صارفین نے مثبت بھرے تبصرے کیے تو وہیں زیادہ تر صارفین نے اُن کے شوہر کی ظاہری شخصیت پر خوب تنقید کے تیر برسائے۔

یہ بھی پڑھیں:نکا ح کے با وجو د رخصتی کیو ں نہ ہو سکی ۔۔ٹک ٹاکر ز ذوالقرنین اور کنول آفتاب کا اہم انکشاف۔۔ویڈیو وا ئرل

سید محسن نامی صارف نے لکھا کہ ’کیا پیٹ ہے بھائی۔ایک خاتون صارف نے غنا علی سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’شاید! آپ کے شوہر کے پاس صرف ایک ہی جوڑا ہے۔انعمتہ نامی صارف نے لکھا کہ ’یہ تو موٹو اور پتلو کی جوڑی ہے۔بی بی گُل صارف نے کہا کہ ’اگر غنا علی کے شوہر اپنا وزن کم کرلیں تو وہ ان کے ساتھ خوب اچھے لگیں گے۔

واضح رہے کہ غنا علی رواں سال ہی کراچی کے رہائشی عُمیر گلزار کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں جو پہلے سے شادی شدہ تھے۔

غنا علی کو شادی کے بعد سے اُن کے شوہر کی وجہ سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسد عمربہترین اداکار۔۔شیخ رشید بیسٹ کامیڈین ہیں۔۔انور مقصو د