میانمار کے وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

Jan 25, 2026 | 10:13:AM
میانمار کے وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو  4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

 یہ بھی پڑھیں:شیر کے حملے کا تیسرا واقعہ،ایک اور افسوسناک خبر آگئی

تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔