نامور سٹیج اداکار طاہر انجم قاتلانہ حملہ شدید زخمی 

Feb 25, 2024 | 19:36:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سٹیج کے نامور اداکار طاہر انجم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ نامعلوم دو نوجوانوں نے فائرنگ شروع کر دی ،گولیاں گاڑی پر لگیں جبکہ خود بھی زخمی ہوگئے۔طاہر انجم کا کہنا ہے کہ متعلقہ پولیس کو مطلع کردیا ہے جبکہ اعلیٰ حکام سے بھی رابطے میں ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کابینہ میں کون کون شامل؟ ممکنہ وزرا کے نام سامنے آ گئے