بڑی شخصیت کا استعفیٰ منظور

Feb 25, 2023 | 08:52:AM
وزارت قانون نے سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزارت قانون نے سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

استعفیٰ وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا۔ واضح رہے کہ 21 فروری کو چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا تھا۔