لاہور:معذور بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

Aug 25, 2021 | 12:05:PM
 لاہور:معذور بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)  لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا۔

ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم گلی میں کھیلتی ہوئی 15 سالہ ذہنی معذور بچی کو ورغلا کر دکان میں لے گیاتھا جہاں اس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کی شناخت رشید کباڑیہ کے نام سے ہوئی، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ڈاکوؤں نے بچے کے سامنے خاتون کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا