سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4افراد زخمی

Apr 25, 2024 | 22:18:PM
سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سینٹرل لندن 2 فوجی گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کی ٹکر سے ایک فوجی بھی زخمی ہوا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھوڑوں کو قابو کرنے میں چند گھنٹے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی تعلیمی اداروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، ابتک کتنے طلبا گرفتار ہو چکے؟ جانیے

رپورٹس کے مطابق گھوڑے فوجی مشقوں میں مصروف تھے، یہ واقعہ بکنگھم پیلس کے قریب پیش آیا۔