تھرپارکر: خوفناک آتشزدگی، متعدد گھر آگ کی لپیٹ میں آ گئے

Apr 25, 2023 | 15:26:PM
تھرپارکر: خوفناک آتشزدگی، متعدد گھر آگ کی لپیٹ میں آ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) تھرپارکر کی تحصیل چھاچھر کے نواحی گاؤں  رتن جو تڑ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث متعدد مکانات آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ 

صحرائے تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں خوفناک آتشزدگی، گاؤں رتن جو تڑ میں آگ نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے سے کچے مکانات مکمل طور پرجل کر راکھ بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: دوران پرواز طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اطلاع کے باوجود فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا، اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانےمیں مصرو ف رہے ہیں۔