دوران پرواز طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

Apr 25, 2023 | 14:27:PM
دوران پرواز طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
کیپشن: نکل رہی ہےپرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے سے آگ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں طیارے  میں آگ الگ گئی۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دبئی جانے کیلئے پرواز بھری تھی۔

 ضرور پڑھیں:’بھوک سے مرو گے تو جنت میں جاؤ گے‘ مرنیوالے 73 ہوگئے،یہ لوگ کون تھے؟
ایوی ایشن حکام کے مطابق پائلٹ نے بہت مہارت اور حاضری دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت دبئی لینڈ کرایا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارے کا مکمل معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ طیارے میں سوار مسافر اور جہاز کا عملہ بھی محفوظ رہا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)