دنیا کا طاقتور پہلوان۔۔ کیا مظاہرہ کیا۔۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک کلک کریں

Oct 24, 2021 | 13:54:PM
روسی، پہلوان، فائر، ٹیندر
کیپشن: روسی پہلوان فائر ٹینڈر کھینچ رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب رپورٹ)روس کے طاقتورپہلوان سرگئی آغاجانیان کا 14.3 ٹن وزنی فائر ٹینڈر کو 19 میٹر تک رسی کی مدد سے کھینچنے کا کامیاب مظاہرہ۔

العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روسی پہلوان 14.3 ٹن وزنی فائر ٹینڈر کو اپنی طاقت سے کھینچ رہا ہے۔سرگئی آغاجانیان یہ عمل ایک منٹ 27 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سب لڑکوں کیلئے جو لڑکیوں کے پیسے کھاتے ہیں۔۔۔ زبردست گانا۔۔آپ بھی دیکھیں