کراچی سے اڑان بھرنیوالی 6 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی))تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
منسوخ ہونیوالی پروازوں میں ایمریٹس کی دبئی جانے والی پرواز ای کے 609 کینسل ہوگئی۔
عمان ایئر کی مسقط پرواز ڈبلیو وائی 324بھی منسوخ کر دی گئی۔
دوسری طرف ایئرسیال کی لاہور پروازیں پی ایف 143 اور 145 منسوخ ہوگئی ۔
پی آئی اے کی لاہور پروازیں پی کے 306 اور 302 بھی اڑان نہ بھر سکیں۔
مزید پڑھیں:پہلی پاکستانی شہیدخاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج دسویں برسی