تکنیکی وجوہات؛اندرون و بیرونِ ملک کیلئے 83 پروازیں منسوخ

May 24, 2026 | 13:23:PM
تکنیکی وجوہات؛اندرون و بیرونِ ملک کیلئے 83 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان سے آج اندرون و بیرونِ ملک کیلئے 83 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انتظامی وجوہات کے باعث 24 گھنٹے میں کراچی سے 123، اسلام آباد سے 134اور لاہور سے 100 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔
ملتان ایئرپورٹ سےآج 23، پشاور سے 16، سیالکوٹ سے 20، فیصل آباد سے 4 اور کوئٹہ سے 10 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔
فلائٹس شیڈول کے مطابق کراچی سے آج 20، لاہور سے 15، اسلام آباد سے 19 اور ملتان سے  11 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

 یہ بھی پڑھیں:موٹروے پر سفر کرنے والوں کے لئے نئی ہدایات جاری
کوئٹہ ،فیصل آبادسے 5، 5 پشاورسے 4 ،سکھر اورگلگت کی 2، 2 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ لوڈ میں کمی پر جدہ کی 20 سے زائد پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔
,