خیر پور میں دو برادریوں کے درمیان تصادم، 4 افراد قتل، 15 زخمی 

May 24, 2025 | 11:56:AM
خیر پور میں دو برادریوں کے درمیان تصادم، 4 افراد قتل، 15 زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) سندھ کے شہر خیر پور میں کلیری اور اجن برادریوں کے درمیان مسلح تصادم میں 4 افراد قتل اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں برادریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ اب بھی جاری ہے جبکہ ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:اوکاڑہ  میں افسوسناک حادثہ،شہر میں سوگ کی فضا۔۔۔

پولیس نے بتایا کہ مسلح تصادم کے نتیجہ میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور شہری گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔