پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی 

May 24, 2023 | 19:06:PM
پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی 
کیپشن: عثمان ترکئی بلاول بھٹو سے ملاقات کرہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عثمان ترکئی آج پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں،پارٹی میں آنے والوں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان کو اہلیہ کی فکر ہے کارکنوں کی نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان