پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان 

May 24, 2023 | 17:51:PM
پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان 
کیپشن: نادیہ شیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی سابق ایم پی اے نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ شیر نے کہاکہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہورہی ہوں،اب میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان ہے تو ہم ہیں ،ان کاکہناتھا کہ ملکی املاک اور دفاعی اداروں پر حملوں کی مذمت کرتی ہوں،ضمیرگوارا نہیں کرتا ان شرپسندوں کا حصہ رہوں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق آرمی چیف کی نواسی خدیجہ شاہ کو 7 روز ہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا