مریم نواز نے اہم اجلاس طلب کرلیا

May 24, 2023 | 12:32:PM
مریم نواز کی ہدایت پر سابق اراکین صوبائی اسمبلی وٹکٹ ہولڈر کا اجلاس بلایا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی۔ 

مریم نواز کی ہدایت پر سابق اراکین صوبائی اسمبلی وٹکٹ ہولڈر کا اجلاس بلایا گیا۔

مزید پڑھیں:  ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں:عمران خان

مریم نواز اجلاس میں شرکاء کو پارٹی پالیسی پر گائیڈ لائنز فراہم کریں گی۔