بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر کریک ڈاؤن

May 24, 2023 | 10:38:AM
  بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر کریک ڈاؤن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)لاہور میں  بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر کریک ڈاؤن جاری،مہم کے پہلے ہفتے بغیر لائسنس 1 لاکھ 29 ہزار 443 ڈرائیورز کو جرمانہ کر دیا گیا۔

شہر بھر میں بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل و دیگر وہیکل چلانے والوں کیخلاف  بھی سخت کارروائی کی گئی،لرنر پرمٹ رکھنے والے 2 لاکھ سے زائد شہریوں کو وارننگ، ایجوکیٹ کیا گیا،زائد العمیاد لائسنس پر ڈرائیونگ کرنے پر31 ہزار سے زائد شہریوں کو وارننگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت ایئرپورٹ سے گرفتار