74سالہ پاکستانی شہری نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )74سالہ پاکستانی شہری نسیم الدین نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔
نسیم الدین نے بہت مہارت سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
نسیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38ماربل ٹائل توڑے جب کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائل توڑنے کا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟بڑا اعلان سامنے آگیا
نسیم الدین کا یہ ریکارڈ گنیز بک کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔