اسلام آباد میں پلاسٹک گن لہرانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( محمد اویس )اسلام آباد میں پلاسٹک گن لہرانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا،گاڑی سے پلاسٹک گن لہرانے والے نوجوان کو پولیس نے دھرلیا۔
نوجوان پلاسٹک گن لہرا کر ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنا رہا تھا،اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو ساتھیوں سمیت تھانہ پلگراں منتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج،کون کون سی دفعات شامل ہیں؟
نوجوان ساتھیوں کے ہمراہ 17 میل اسلام آباد سے مری جارہا تھا۔